• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جی ڈی اے کے رہنماؤں کو انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، سردار رحیم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری اور جی ڈی اے کے سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی کی بدترین دھاندلی ، غنڈہ گردی اور پولیس گردی کے شواہد موجود ہونے کے باوجود مخالفین خصوصا جی ڈی اے رہنماؤں کو انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید