جوز بٹلر انگلش وائٹ بال کپتان مقرر

July 01, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اوئن مورگن کی ریٹائرمنٹ کے بعد جوز بٹلر کو وائٹ بال کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا ہے۔