• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان شاہینز اور ہانگ کانگ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیموں کیلئے انعامات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل میں دو نئی ٹیموں کی نیلامی کی تقریب کے آغاز میں پاکستان کر کٹ کے لٹل اسٹار کروڑ پتی بن گئے، پاکستان کر کٹ بورڈ نے ان پر انعامات کی برسات کردی۔ ہانگ کانگ سپر سکسز اور پاکستان شاہینز کے کھلاڑیوں اور انتظامیہ کو انعامات سے نوازا گیا۔ تقریب میں پاکستان شاہینز کو رائزنگ اسٹار ایشیاء کپ کا ٹائٹل جیتنے پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا،پاکستان شاہینز کو رائزنگ اسٹار ایشیاء کپ جیتنے پر 9 کروڑ روپے جبکہ ہانگ کانگ سکسز کی فاتح ٹیم کو ایک کروڑ 85لاکھ روپے کی انعامی رقم دی گئی۔

اسپورٹس سے مزید