• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ کپ میچز سری لنکا منتقل کیے جائیں، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت جاکر کھیلنے کے انکار پربنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو دوسرا باضابطہ خط بھیج دیا ہے، جس میں بنگلہ دیش کے میچز سری لنکا منتقل کرنے کی درخواست کا اعادہ کیا گیا ہے۔ بی سی بی کے ایک سینئر عہدیدار نے عالمی گورننگ باڈی کے ساتھ اپنی تشویش اور تحفظات کو شیئرکردیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید