2بچے ماں کے حوالے

July 01, 2022

لاہور ( وقائع نگار خصوصی)ایڈیشنل سیشن جج عشرت عباس نے بچہ حوالگی کیس پر دلائل سننے کے بعد دو بچے باپ سے لے کر ماں کے حوالے کر دیے۔