• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ای چالان نادہندگان کیخلاف یکم جولائی سے خصوصی کریک ڈاؤن کا فیصلہ

لاہور(کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر نے ای چالان نادہندگان کے خلاف بھرپور اور بلاامتیاز کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صوبہ بھر میں یکم جولائی سے خصوصی کریک ڈاؤن شروع کیا جائے گا۔
لاہور سے مزید