• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکہ ایران مفاہمت نہایت اہم پیشرفت ہے، شفیق احمد

لاہور (جنرل رپورٹر) قائم مقام چیئرمین فرایا شفیق احمد بٹ نے کہا ہے کہ عالمی امن، علاقائی استحکام اور بین الاقوامی تعاون کے فروغ کے لیے امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمت نہایت اہم پیش رفت ہے۔
لاہور سے مزید