• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شبیہ ذوالجناح کا جلوس ماڈل ٹاؤن اے بلاک سے برآمد

لاہور(خبرنگار)ساتویں محرم الحرام پرشبیہ ذوالجناح کا جلوس ماڈل ٹاؤن اے بلاک سے برآمد ہوا۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران، ایس پی ماڈل ٹاؤن، ایس ڈی پی اوز ودیگر افسران موقع پر موجود تھے۔
لاہور سے مزید