• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واسا ہیڈ آفس میں سالانہ حج قرعہ اندازی، 7خوش نصیب ملازمین منتخب

لاہور (خصوصی رپورٹر) واسا لاہور ہیڈ آفس میں سالانہ حج قرعہ اندازی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف کیٹیگریز سے تعلق رکھنے والے سات خوش نصیب ملازمین حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے منتخب ہوئے۔
لاہور سے مزید