سیاستدانوں کی دھینگامشتی ملک کیلئے ز ہرقاتل ہے،جمعیت علماء پاکستان

July 01, 2022

لاہور(خبرنگار)جمعیت علماءپاکستان پنجاب کی مجلس عاملہ کا اجلاس حافظ نصیر احمد نورانی کی زیر صدارت ہوا ۔علامہ ابو یاسر اظہر فاروقی ،مفتی تصدق حسین،مفتی جمیل احمد نورانی،حافظ سلیم احمداعوان نے کہا کہ سیاستدانوں کی موجودہ دھینگا مشتی ملکی سلامتی کیلئے زہرقاتل ہے۔