کینٹ بازار میں قربانی کاجانور بپھر گیا، بریانی شاپ میں گھس گیا

July 03, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) کینٹ بازار میں قربانی کا جانور بپھرگیا اور بریانی شاپ میں گھس گیا، سی سی ٹی وی فوٹیج میں بچھڑے کو ادھم مچاتے دیکھا جا سکتا ہے بچھڑا جیسے ہی دکان میں داخل ہوا گاہک اور عملہ پریشان ہو گیا ، اس دوران بچھڑا کچن تک پہنچ گیا جس پر باورچی بھی کچن سے بھاگ نکلا کچھ دیر بعد بچھڑا خود ہی د کان سے باہر نکل گیا۔