• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اہلکار یونین کونسل رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر)اینٹی کرپشن ملتان ریجن ٹیم نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی زیرِ نگرانی ایک کامیاب ٹریپ ریڈ کاروائی انجام دی۔ کارروائی کے دوران نعیم اہلکار یونین کونسل نمبر66 وہاڑی کو رقم رشوت 10000وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کے قبضے سے کرنسی برآمد کر کے قانونی ضابطے کے مطابق تحویل میں لی گئی۔ملزم کے خلاف متعلقہ قانونی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
ملتان سے مزید