• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حادثہ میں زخمی شخص نشتر ہسپتال میں داخل

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) ٹریفک حادثہ کا زخمی نشتر ہسپتال میں چل بسا ۔ 2اکتوبر کو ریسکیو 1122 حادثہ میں زخمی ہونے والے نامعلوم 38سالہ شخص کو نشتر ہسپتال داخل کرایا جس کو ڈاکٹرز نے وارڈ نمبر 11 منتقل کردیا اور علاج معالجہ جاری تھا کہ دوران علاج نامعلوم چل بسا اطلاع پر پولیس نے نامعلوم جو بظاہر نشئی معلوم ہوا کی لا قبضے میں لیکر سرد خانے منتقل کردی اور اہلخانہ کی تلاش کیلئے کارروائی کا آغاز کردیا ۔
ملتان سے مزید