• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رابعہ بصری ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل کبیروالا تعینات

ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے رابعہ بصری ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل کبیروالا تعینات کردیا، تفصیل کے مطابق محکہ سکولزنے گریڈ18 کی گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول سورج میانی، ضلع ملتان کی پرنسپل مس رابعہ بصری کو تبدیل کرکے انہیں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل کبیروالا، ضلع خانیوال تعینات کر دیا ہے۔
ملتان سے مزید