• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاتر العقل لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم پولیس کے حوالے

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) پولیس نے مبینہ زیادتی کے مختلف واقعات میں 1کو اہلخانہ کے قابو کرنے کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔ صدر جلالپور پولیس کو بستی بخش موضع شاہ پور سے مجید نے اطلاع دی کہ میری فاتر العقل ہمشیرہ خورشید بی بی گھر میں اکیلی موجود تھی کہ میلاد نامی گھر آیا اور ہمشیرہ کو بہلا پھسلاکر ویرانے میں لے گیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا اہلخانہ کے موقع پر پہنچنے پر میلاد کو قابو کرلیا جسے حوالہ پولیس کردیا جبکہ صدر جلالپور پولیس کو اڈا برساتی سے میم مائی نے اطلاع دی کہ میرے کم عمر بیٹے مہباور یعقوب کھیل رہے تھے کہ ملزم سبھانی تین نامعلوم کے ہمراہ بچوں کو لے گیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا ۔
ملتان سے مزید