ملتان (سٹاف رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا ریسکیو آپریشن، بھیک مانگتے کچرا چنتے 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے گئے حفاظتی تحویل میں لئے گئے بچوں میں 9 سالہ غلام عباس، 10 سالہ عباس شامل ہیں بچوں کو نشتر روڈ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا بیورو ترجمان کے مطابق بچوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لئے چائلڈ پروٹیکشن بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا۔