عمران علی زیدی کی مجلس چہلم آج ہوگی

July 04, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جاوید پریس کے سابق کارکن سید فرقان علی زیدی کے چھوٹے بھائی سید عمران علی زیدی کی مجلس چہلم پیر 4جولائی کو بعد نماز مغربین ساڑھے 8بجے امام بارگاہ سامرہ نیو رضویہ سوسائٹی اسکیم 33میں ہو گی، خطاب علامہ ریاض جوہری اور سوز خوانی امتیاز برادران کرینگے ۔