• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی سفیر کی امریکی وزیر خارجہ کے عشایئے میں شرکت

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) امریکہ میں متعین پاکستانی سفیر مسعود خان نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی جانب سے دیئے گئے عشایئے میں شرکت کی۔ پاکستانی سفیر نے اس موقعہ پر شرکاء سے دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا۔
اہم خبریں سے مزید