شہباز شریف کی لاہور میں چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات

July 04, 2022

لاہور(مانیٹرنگ سیل)وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں مسلم لیگ ق کے صدرچوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی ۔ دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، ملاقات میں وفاقی وزیر سالک حسین،مصوبائی وزیر ملک احمدخان اور چوہدری شافع حسین بھی موجود تھے۔