ایم ڈی اے، 80 ایکٹراراضی واگزار

July 06, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ادارہ ترقیات ملیر کےتحت مسماری آپریشن کا ایک بار پھر سلسلہ شروع کر دیا گیا ہےمنگل کے روز آپریشن میں 80ایکٹر رقبہ واگزارکرایا گیا ۔