لاپتا کوہ پیما شہروز کیمپ تھری پہنچ گئے

July 07, 2022

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) نانگا پربت سر کرنے کے بعد لاپتاہونے والے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف کیمپ تھری پہنچ گئے۔ وہ مہم سے واپسی پر لاپتہ ہوگئے تھے۔