آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے برطانیہ کی 35 ممالک کا ہنگامی اجلاس بلانے کی تیاری
برطانیہ کے وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد پیدا ہونے والے عالمی توانائی بحران سے نمٹنے کے لیے 35 ممالک کا اہم اجلاس طلب کیا جا رہا ہے تاہم اُنہوں نے خبردار کیا کہ اس اہم بحری راستے کو دوبارہ کھولنا آسان نہیں ہوگا۔۔