تین 3 ریسٹورنٹس سر بمہر،منیجرز گرفتار

August 11, 2022

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) شہر بھر میں گراں فروشی کی شکایات پر اے سی سیکرٹریٹ نے کارروائی کی ۔ انہوں نے غیر قانونی پارکنگ اور زائد قیمتوں کے خلاف شاہدرہ پکنک پوائنٹ کا دورہ کیا۔ زائد چارجنگ، تجاوزات اور دفعہ 144کی خلاف ورزی پر 3 ریسٹورنٹس سیل اور منیجرز گرفتار کر لیا گیا۔