9 افراد کورونا وائرس سے متاثر

August 11, 2022

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان میں کورونا وائرس کے 9 نئے کیسز سامنے آنےکے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 35858 اور شرح 2.45 فیصد ہوگئی ۔