ہاکی سٹیڈیم میں آسٹروٹرف اکھاڑنے کے اخراجات ڈپٹی کمشنرادا کریں،منصف اعوان

August 12, 2022

لاہور(پ ر)ملک منصف اعوان ایڈووکیٹ نے ڈپٹی کمشنر لاہور کودرخواست دی ہے کہ 13اگست کوہاکی سٹیڈیم میںتحریک انصاف کوجلسہ کرنے کی اجازت دی گئی ہے،اوراطلاعات کے مطابق آسٹروٹرف کااکھاڑا جارہاہے،اس کولگانے پر کروڑوں کے اخراجات آئے ہیں،یاتوجلسہ منسوخ کے احکامات جاری کیے جائیںیااس کے اخراجات ڈپٹی کمشنر اپنی جیپ سے اداکریں۔