ڈاکٹرخالد بن اسلم ایم ایس جنرل ہسپتال تعینات

August 12, 2022

لاہور(خصوصی نمائندہ)ایم ایس پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز لاہور ڈاکٹر خالد بن اسلم کو ایم ایس لاہور جنرل ہسپتال تعینات کردیا گیاہے۔ ڈاکٹر خالد بن اسلم کو جنرل ہسپتال کے ایم ایس کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔