گولڈ میڈل جیتنے والے ارشدندیم اورمحمد نوح دستگیر بٹ کیلئے بلیوورلڈ سٹی کی جانب سے ایک ایک کنال کے پلاٹ

August 12, 2022

لاہور(پ ر)کامن ویلتھ گیمز2022 کے جیولین تھرو اورویٹ لفٹرزمقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم اور محمد نوح دستگیر بٹ کو بلیو ورلڈ سٹی کی جانب سے سپورٹس ویلی میں ایک ،ایک کنال کارہائشی پلاٹ تحفے میں دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔