• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہدائےصحافت کی یاد میں تعزیتی ریفرنس آج ہو گا

کوئٹہ(آن لائن)شہداء 8اگست سانحہ سول ہسپتال کوئٹہ کی یاد میں شہید صحافیوں شہزاد خان ،محمود خلجی اور بلوچستان کے شہدا صحافت کی یاد میں تعزیتی ریفرنس ناشناس گروپ آف پبلیشرز کے زیر اہتمام 12اگست بروز جمعہ شام 4بجے روزنامہ گروگ بلوچستان آفس پٹیل روڈ میں منائی جائے گی۔
کوئٹہ سے مزید