کوئٹہ( خ ن) صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان مینا مجید بلوچ نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے کزن اور چیف آف بگٹیز محمد شریف بگٹی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے اورکہاہےکہ ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مینا مجید بلوچ نے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلیے دعا کی۔