کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)پاکستان سمیت شمالی نصف کرہ میں21دسمبرسب سے چھوٹا دن اور سال کی طویل ترین رات ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث دن کا دورانیہ نمایاں طور پر کم اور رات کا وقت زیادہ ہو گیا ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق ہر سال 21 دسمبر کو یہ قدرتی مظہر سامنے آتا ہے۔