• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی اپنے کزن کی فاتحہ کوئٹہ میں 24اور25دسمبر کو لینگے

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی اپنے چچا زاد، چیف آف بگٹیز وڈیرہ محمد شریف بگٹی مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے 24اور25 دسمبر کو وزیراعلیٰ ہاؤس کوئٹہ میں فاتحہ خوانی لیں گے۔
کوئٹہ سے مزید