3 ٹرینوں کی کراچی سے روانگی میں تاخیر

August 13, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی سے گاڑیوں کی آمد رفت میں اب تک تاخیر برقرار ہے۔ پاکستان ریلوے کے مطابق جمعہ کو پاکستان ایکسپریس دپہر ایک بجےکے بجائے دوپہر ڈیڑھ بجے، قراقرم ایکسپریس سہہ پہر ساڑھے 3بجےکے بجائے سہ پہر سوا 4بجے اور تیزگام شام ساڑھے 5بجےکے بجائے شام سوا 6بجے۔