• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اے وی سی سی نے ماڈل کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے ایوب گوٹھ سے تاوان کی غرض سے اغوا کئے جانے والے 13سالہ بچے کو بحفاظت بازیاب کرکے بچہ کے اغوا میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کےمطابق20جون کو 13سالہ بچہ یاسر ولد شیر محمد اپنےگھر سے اپنے چچا کے ہمراہ معمول کے مطابق کام پرجانے کے لئے نکلا تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید