کراچی (نیوز ڈیسک) روٹری انٹر نیشنل ڈسٹرکٹ پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں امن، ہم آہنگی اور تنازعات کے پرامن حل کے فروغ میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں ڈسٹر کٹ گورنر شکیل قائم خانی نے چیئرمین پیس اینڈ کنفلکٹ ریزولوشن شیخ امتیاز حسین کو ڈسٹرکٹ ایوارڈسے نوازا۔