• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تشدد سے نوعمر لڑکے کی ہلاکت کا مقدمہ باپ اور چچا کے خلاف درج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرجانی ٹاؤن پولیس نے تشدد سے نوعمر لڑکے کی ہلاکت کا مقدمہ مقتول کے باپ اور چچا کے خلاف درج کرلیا۔ 12سالہ حیدر علی نامی نوعمر لڑکا تشدد کے باعث جاں بحق ہوا تھا جس کے قتل کا مقدمہ بجرم دفعہ 302/34کے تحت اس کے نانا یعقوب کی مدعیت میں درج کرلیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید