• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیدہ تحسین عابدی کا ریسکیو 1122 کے میڈیکل و سرجیکل کیمپ کا دورہ

کراچی(نیوز ڈیسک) ترجمان حکومتِ سندھ و فوکل پرسن برائے وزیرِ بلدیات، سیدہ تحسین عابدی نے یومِ عاشور پر نمائش چورنگی پر قائم ریسکیو 1122 سندھ کے میڈیکل و سرجیکل کیمپ کا دورہ کیا۔انہوں نے کیمپ میں فراہم کی جانے والی طبی سہولتوں، ہنگامی طبی امداد، سرجیکل خدمات اور مجموعی انتظامات کا جائزہ لیا اور ریسکیو 1122سندھ کی بروقت اور مؤثر خدمات کو سراہا۔ سیدہ تحسین عابدی نے حکومت سندھ کے ادارے ریسکیو 1122کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، عوامی خدمت کے جذبے اور محرم الحرام کے دوران مؤثر ایمرجنسی رسپانس کو قابلِ تحسین قرار دیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید