مضر صحت دودھ تلف

August 13, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ٹھوکر نیاز بیگ پر دودھ بردار گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی۔ڈیری سیفٹی ٹیم نے ٹیسٹ فیل ہونے پر مضر صحت دودھ موقع پر تلف کر دیا۔قواعد و ضوابط کی خلاف ورزیوں پر وارث اقبال اور امجد علی نامی سپلائرز کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کردیا۔