تربت، بم دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

August 13, 2022

کوئٹہ(این این آئی) تربت میں دستی بم کا دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پولیس حکام کے مطابق جمعہ کی شب تربت میںدستی بم کا دھماکہ ہوا تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔