• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارکان اسمبلی کی درخواستیں منظور

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں جمعرات کو شعیب نوشیروانی ، سردار فیصل جمالی ،یونس زہری ، جہانزیب مینگل ، زرین مگسی اور ہادیہ نواز کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی گئیں ۔
کوئٹہ سے مزید