کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر)شہباز ٹاؤن فیزٹو میں آبنوشی کا بحران شدت اختیار کرگیا ٹینکر مافیا کے وارے نیارے، کنٹونمنٹ بورڈ حکام خاموش،مکین پانی کی بوند بوند کوترس رہے ہیں اور مہنگے داموں پانی خریدنے پر مجبور ہیں اہل علاقہ نے چیف ایگزیکٹو آفیسرکنٹونمنٹ بورڈ سے اپیل کی کہ وہ شہبازٹاؤن فیز ٹو میں پانی کی قلت کا نوٹس لیں۔