• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکس مارشل آرٹس کے مقابلے آج ہونگے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان مکس مارشل آرٹس ایسوسی ایشن کے صدر رحمت اللہ نورزئی اور اسامہ محبوب نے کہا ہے کہ آج 15 مئی سے مکس مارشل آرٹس کے مقابلے ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں منعقد ہونگے ۔
کوئٹہ سے مزید