• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاپتہ بیٹے کی ممکنہ مشکوک سرگرمیوں سے لاتعلقی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ کے علاقے میاں غنڈی کے رہائشی نظام الدین نے جمعہ کو کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے کہ میرا 16سالہ بیٹا عبدالواسع 7 ماہ سے گھر سے غائب ہے تلاش کرنے پر اس کے بارے میں کچھ معلومات نہیں اگر اس کا کسی مسلح تنظیم سے کوئی تعلق ہے تو میرا اور میرے خاندان کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔
کوئٹہ سے مزید