منشیات فروش گرفتار،1 کلو چرس برآمد

August 14, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ قادر پور راں نے بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم محمد اسلم کو گرفتار کر کے 1 کلو گرام سے زائد چرس برآمد کر لی۔