• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر ارشد عباس چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی خانیوال تعینات

ملتان ( سٹاف رپورٹر) محکمہ صحت پنجاب نے گریڈ 18 ڈاکٹر ارشد عباس کو چیف ایگزیکٹو آفسیر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی خانیوال تعینات کردیا ہے ۔جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔ڈاکٹر ارشد عباس اپنے نئے عہدے کا چارج سوموار کو سنبھالیں گے ۔واضح رہے ڈاکٹر ارشد عباس اس سے قبل ملتان ڈپٹی ڈی ایچ او ۔ڈی ایچ او ایچ آر و پری ویں ٹیو سروسز تعینات رہے ہیں ۔ڈاکٹر ارشد عباس دیانت دار ہونے کے ساتھ ایک فرض شناس افسر ہیں جو خالصتا میرٹ کو ترجیح دیتے ہیں۔
ملتان سے مزید