لیاری ایکسپریس وے، دستی بم حملے کا مقدمہ درج

August 15, 2022

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )لیاری ایکسپریس وے گارڈن انڈر چینج پر گذشتہ روز ہونے والے دستی بم حملے کا مقدمہ ایس ایچ او گاڑدن کی مدعیت میں سی ٹی ڈی تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔