• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبینہ پولیس مقابلے، زخمی سمیت 5 ڈاکو گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران تین زخمیوں سمیت 5 ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے اسلحہ اور دیگر سامان ،موٹر سائیکل اور چھینی ہوئی موٹر سائیکل برآمد کرلی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید