عطاء تارڑ کی 14 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور، گرفتاری سے روک دیا گیا

August 16, 2022

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ کی 14 روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی۔ پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس ے حفاظتی ضمانت منظور کی،اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر نے حفاظتی ضمانت منظور کی، عدالت نے پولیس کو عطاء تارڑ کی گرفتاری سے روک دیا ہے۔25مئی کے لانگ مارچ میں پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد کے کیس میں حفاظتی ضمانت کی گئی۔