پاک سوزوکی موٹر کمپنی کی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی

August 17, 2022

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوںمیں کمی کر دی ، پاک سوزوکی کے جاری نوٹیفکیشن کے مختلف گاڑیوں کی ریٹیل قیمتوں میں 79000روپے سے ایک لاکھ 99ہزار روپے تک کمی کی گئی ہے، قیمتوں میں کمی کا اطلاق 16اگست 2022سے ہوگیا ہے۔