کراچی، سابق شوہر نے پولیو ورکر اہلیہ کو چھری کے وار کر کے زخمی کردیا

August 17, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاور ہائوس چورنگی کے قریب خاتون پولیو ورکر پر اسکے سابق شوہرنے گردن پر چھری کا وار کر کے اسے زخمی کردیا ، ملزم نے دوبارہ حملہ کرنے کی کوشش کی تو قریب موجود افرا نے فائرنگ کی ملزم نے بعد ازاں خود کے گلے پر چھری پھیرنے کی ایکٹنگ کی اور وہاں سے فرار ہوگیا۔ مریم بی بی کے گھر کے باہر اسکا سابقہ شوہر غلام نبی آیا اور چھری کا وارکرکے زخمی کردیا۔