• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارت مشکلات کا شکار، چین سے متبادل راستہ مانگنے پر مجبور

لاہور (خالدمحمود خالد) بھارت کی مسلسل کوششوں کے باوجود پاکستان کی جانب سے بھارتی طیاروں کے لئے فضائی حدود بند رکھنے کے باعث بھارت اب متبادل راستے کے لئے چین سے مذاکرات پر مجبور ہو گیا ہے۔بھارتی حکومت نے چین کے سنکیانگ خطے میں ہوتان کے راستے یورپ اور شمالی امریکہ جانے والی پروازیں چلانے کی اجازت لینے کی کوشش شروع کر دی ہے۔

اہم خبریں سے مزید